110 views 0 secs 0 comments

زہ میں انتہائی ظلم ہورہا، صورتحال دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں: صدر مملکت

In Urdu Newspaper
October 25, 2023

لام اباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ غزہ میں انتہائی ظلم ہورہا ہے.وہاں کی صورتحال دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں

صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کینسر سے آگاہی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے.

پاکستان نے کرونا وباء کا بہترین حکمت عملی سے مقابلہ کیا، ہر گھر کو کسی نہ کسی صورت میں ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ گھر کے اندر اچھے ماحول سے ذہنی صحت کے مسائل سے چھٹکارا ممکن ہے، ذہنی صحت کمسائل کی وجہ سے لوگے خودکشیاں کرتے ہیں. غزہ میں اسرائیلی مظالم دیکھ کر ہر شخص دکھی ہے. غزہ کی صورتحال انتہائی افسوسناک ہوچکی ہے۔