Asia Tribune Daily

سابق صدر براک اوباما فلسطینیوں کے حق میں بول اُٹھے

نیویارک (ویب ڈیسک) سابق صدر بارک اوباما کی جانب سے اسرائیل کی فلسطین میں جاری جارحیت پر بیان سامنے آیاہے۔ میڈیا کے مطابق سابق صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، اس میں کسی نہ کسی حد تک ہم سب شریک ہیں، یہ سب کچھ اسرائیلیوں اور فلسطینیوں دونوں کیلئے دیرپا امن کے حصول میں دہائیوں کی ناکامی کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 7 اکتوبر کا حملہ ہولناک تھا، ان کا کوئی جواز نہیں، اسرائیل حماس جنگ کی باریک بینی سمجھنا ضروری ہے، کسی کے ہاتھ صاف نہیں ہیں۔اوباما نے ”اوباما فاؤنڈیشن” کے ڈیموکریسی فورم میں بات کرتے ہوئے تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل اور ”قبضے” کے خاتمے پر زور دیا۔

By admin

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *