Asia Tribune Daily

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

مزید پڑھیں

آج کاروبار کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں مثبت میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 197پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 136 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 63 ہزار 939 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

By admin

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *