Asia Tribune Daily

ہاکی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان پندرہویں نمبر پر آگیا


لاہور (ویب ڈیسک) ہاکی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان پندرہویں نمبر پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایچ کی جانب سے جاری نئی رینکنگ میں پاکستان تین درجے بہتری کیساتھ پندرہویں نمبر پر آگیا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی نئی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بلجیم دوسرے اور انڈیا تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
اس سے قبل پاکستان اٹھارہویں نمبر پر تھا۔ قومی کھیل ہاکی میں پاکستانی ٹیم کی بہتری حوصلہ افزا ہے۔

By admin

Related Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *