Urdu Newspaper
November 06, 2023
24 views 0 secs 0

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے خاموشی توڑ دی

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے فخر زمان اور بابراعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سوچا بھی نہ تھا کہ ہم 400 رنز بنا کر بھی ہار جائیں گے۔ بنگلورو میں ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد کین ولیم سن نے کہا کہ پاکستانی ٹاپ […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
22 views 0 secs 0

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی

تل ابیب(ویب نیوز) انتہا پسند اوزما یہودیت پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ جیتنے کیلئے اسرائیلی فوج کے پاس کئی آپشنز ہیں جن میں آخری اور حتمی اقدام ایٹم بم گرانا ہے۔ میڈیا کے مطابق ریڈیو انٹرویو میں غزہ پر ایٹمی حملے سے متعلق پوچھے گئے سوال کے […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
22 views 2 secs 0

روس’نئے خطرناک میزائل ‘بلاوا’ کا کامیاب تجربہ

ماسکو(نیوز ڈیسک) سلامتی کو بڑھتے خطرات کے پیش نظر روس نے دنیا کو ایک واضح پیغام دیتے ہوئے اپنے نئے جوہری آبدوز ‘امپریٹر الیگزینڈر III’ سے خطرناک بین البراعظمی میزائل ‘بلاوا’ کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ روس کی جوہری طاقت سے چلنے والی نئی آبدوز امپریٹر الیگزینڈر III […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
18 views 2 secs 0

سابق صدر براک اوباما فلسطینیوں کے حق میں بول اُٹھے

نیویارک (ویب ڈیسک) سابق صدر بارک اوباما کی جانب سے اسرائیل کی فلسطین میں جاری جارحیت پر بیان سامنے آیاہے۔ میڈیا کے مطابق سابق صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے، اس میں کسی نہ کسی حد تک ہم سب شریک ہیں، یہ […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
19 views 0 secs 0

وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی فلسطینی صدر سے ملاقات

رام اللہ (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مغربی کنارے کے دورے پر پہنچ گئے۔ میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔ علاوہ ازیں عمان میں عرب امریکی اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
19 views 0 secs 0

فلسطین سے اظہار یکجہتی’ سان فرانسسکو کی تاریخ کی بڑی ریلی

سان فرانسسکو (عارف الحق عارف، نمائندہ خصوصی)نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ہفتہ 5نومبر کو کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں غزہ میں ان عوام کے مسلسل قتل عام کیخلاف اس شہر کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔ […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
10 views 0 secs 0

واشنگٹن ڈی سی میں غزہ والوں کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی

واشنگٹن ڈی سی (نمائندہ خصوصی)غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کیخلاف دنیا بھر کے لوگوں کے احتجاجی مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے، ہر روز دنیا بھر کے مختلف ملکوں اور شہروں میں پرزور احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں۔ اس سلسلے کی تازہ ترین صورتحال امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے فریڈم پلازہ پر دیکھنے […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
7 views 0 secs 0

پاکستان ٹیک انڈسٹری کے نئے دور کی طرف بڑھ رہا ہے’ مسعود خان

سان فرانسسکو(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں ٹیک انٹرپرینیورشپ ترقی کر رہا ہے اور ملک ٹیک انڈسٹری کے ایک نئے دور کی طرف بڑھ رہا ہے، ان خیالات کا اظہار مسعود خان نے اوپن سیلیکون ویلی کے سالانہ کنونشن کے دوران پاکستان میں اسٹارٹ اپس کی ترقی کے موضوع پر ہونیوالے ایک سیمینار کے دوران بطور کلیدی […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
7 views 0 secs 0

غزہ میں ہلاکتوں کے باعث امریکی نقطہ نظر میں تبدیلی

نیویارک (ویب نیوز)امریکا میں غزہ پر اسرائیلی حملے کے حوالے سے جذبات میں نمایاں تبدیلی نظر آرہی ہے جس کی وجہ سے بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیلیوں کو اپنی جارحیت کو طول نہ دینے کا مشورہ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 14امریکی سینیٹرز نے اپنے مشترکہ بیان میں حماس کیخلاف اسرائیلی اقدامات کو انسانی ہمدردی کی […]

Urdu Newspaper
November 06, 2023
8 views 5 secs 0

راحت فتح علی خان کا ویزا انکار ہونے میں کیا اپنے ملوث ہیں؟

یوجرسی (رپورٹ: عارف افضال عثمانی)ایسا لگتا ہے راحت فتح علی خان کے ویزا انکار ہونے میں کوئی اور نہیں کچھ اپنے ہی شامل ہیں۔ یہ اپنے کون ہیں اس بارے میں کوئی بتانا نہیں چاہتا بلکہ اشارے کنایوں میں جو کچھ بتایا گیا اس سے یہی معلوم ہوتا ہے کچھ بہت ہی قریبی افراد ہیں […]