Urdu Newspaper
November 04, 2023
7 views 0 secs 0

میانوالی میں ایئر فورس بیس پر حملہ ناکام’9دہشت گرد ہلاک

میانوالی(ویب نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکورٹی فورسز کے بروقت اور مؤثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔ غیر معمولی جرأت اور بروقت جوابی کارروائی کا مظاہرہ […]

Urdu Newspaper
November 04, 2023
6 views 0 secs 0

اقوام متحدہ کی امن کیلئے پاکستان کی دلیل کی توثیق

نیویارک (ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارے نے پاکستان کی اس دلیل کی توثیق کر دی کہ ریاستوں کی دفاعی صلاحیتوں میں توازن برقرار رکھنے سے خطے کا امن اور استحکام مضبوط ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطے اور ذیلی خطے کی سطح پر روایتی اسلحہ کے کنٹرول کی قرارداد پاکستان کی جانب سے پیش کردہ […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
6 views 0 secs 0

سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد چین کا بڑا اعلان

نیویارک (ویب ڈیسک) چین نے نومبر کیلئے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اس مدت کے دوران اسرائیل فلسطین تنازع کا تصفیہ چین اور پوری سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہو گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے سفیر ژانگ جن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
5 views 0 secs 0

پاکستان کا نیوزی لینڈ سے میچ’ بارش کا امکان

بنگلورو (ویب نیوز) ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ہفتہ 4نومبر کو نیوزی لینڈ کیخلاف انتہائی اہم میچ کھیلے گی، اگر گرین شرٹس میچ جیتنے میں ناکام ہوگئے تو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائیں گے۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے انتہائی اہم میچ میں کل (ہفتہ 4 نومبر کو) نیوزی لینڈ بنگلورو میں ٹکرائے […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
5 views 0 secs 0

حکومت کا ذکا اشرف کو ورلڈکپ فائنل تک توسیع دینے کا فیصلہ

لاہور(ویب نیوز) حکومت کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور سربراہ ذکا اشرف کی مدت ملازمت میں ورلڈ کپ فائنل تک توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی سی بی کے موجودہ پیٹرن نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ ابھی چونکہ ورلڈ کپ چل رہا ہے اسلئے کوئی قدم […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
5 views 0 secs 0

افغانستان کی نیدرلینڈز کو 7وکٹوں سے شکست

لکھن (ویب نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ کے 34ویں میچ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی۔ لکھن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے 180 رنز کا مطلوبہ ہدف 32ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ افغانستان کی جانب سے کپتان حشمت اللہ شاہدی 56رنز بنا کر […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
5 views 0 secs 0

امریکی وزیر خارجہ ایک بار پھر مشرق وسطی کے دورے پر نکل پڑے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اسرائیل حماس تنازع حل کرنے کا مشن امریکی وزیر خارجہ ایک بار پھر مشرق وسطی کے دورے پر نکل پڑے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ پہلے اسرائیل اور پھر اُردن کا دورہ کریں گے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطی روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
5 views 0 secs 0

اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں’ وہ قابض ہے’ روس

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کیلئے اسرائیل اور مغرب کی جانب سے حق دفاع کے جواز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں وہ قابض ہے۔ غزہ صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ سے خطاب کرتے ہوئے روسی مندوب ویسلی نیبینزیا نے غزہ معاملے […]

Uncategorized, Urdu Newspaper
November 03, 2023
96 views 0 secs 0

غزہ تباہی پر امریکی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے’ جیریمی کوربن

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے کہا ہے کہ غزہ میں تباہی پر خاموش تماشائی بنی امریکی سیاسی اشرافیہ کو شرم آنی چاہیے۔ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جیریمی کوربن کا کہنا تھا کہ صدر جو بائیڈن اور امریکی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کوشرم آنی چاہیے جو […]