لندن (نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے برطانیہ پہنچنے پر بڑی تعداد میں شہری فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کاملا ہیرس کی برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات کے دوران بڑی تعداد میں شہری ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچے۔ مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے امریکی […]