Urdu Newspaper
November 03, 2023
9 views 0 secs 0

بھارت نے سری لنکاکو 302 رنز سے شکست دیدی

وانکھیڑے (ویب نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023 کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکاکو 302 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے اہم میچ میں وانکھیڑے میں مدمقابل تھیں جہاں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی ٹیم کو […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
4 views 0 secs 0

بنگلہ دیشی اپوزیشن نے الیکشن بائیکاٹ کی دھمکی دیدی

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں حکومت کیخلاف بدترین مظاہروں اور اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اسی دوران بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ سال جنوری میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا تاہم بنگلہ دیش کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت نے الیکشن سے قبل وزیراعظم حسینہ […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
4 views 0 secs 0

سعودیہ اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے’ امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اب بھی اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانا چاہتا ہے۔ امریکہ کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے بیان میں کہا کہ غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے پر سعودی عرب اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ غزہ میں جاری […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
4 views 0 secs 0

بھارت کیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) بھارت میں مذہبی اور سیاسی جبر کیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت کیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد سینیٹر ٹیمی بالڈون نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ بھارت میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اُٹھایا جائے۔متن کے […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
5 views 0 secs 0

بھارت منشیات کا عالمی گڑھ ہے’ ورلڈ ڈرگ رپورٹ

نیویارک (نیوز ڈیسک) ایک عالمی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت منشیات سمگلنگ اور افیون کے استعمال کی سب سے بڑی ایشیائی منڈی ہے۔ ورلڈ ڈرگ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیاء کے 90 اور دنیا کے 34 فیصد افیون کے عادی افراد کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ بھارتی نارکوٹکس کنٹرول […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
4 views 0 secs 0

انڈونیشیا ‘6.1 شدت کا زلزلہ’ لوگوں نے گھر خالی کر دیئے

جکارتہ(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے جنوبی صوبے ایسٹ نوسا ٹینگارا میں 6.1 شدت کا زلزلہ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے کوپانگ شہر اور دیگر علاقوں میں محسوس کئے گئے، کوپانگ شہر میں کئی عمارتوں کا ملبہ گرنے کے باعث لوگوں نے گھر خالی کر دیئے۔ جیالوجیکل سروے کے مطابق تیمور […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
4 views 0 secs 0

ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کو امارات لانے کا اعلان

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اسرائیلی حملوں میں زخمی ایک ہزار فلسطینی بچوں کو علاج کیلئے یو اے ای لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کے اہل خانہ کو بھی متحدہ عرب امارات […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
5 views 0 secs 0

پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے’ یو این

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کے لیے جامع میکانزم بنائے۔یو این پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان قیصر خان آفریدی نے کہا کہ افغان باشندوں کی واپسی کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، اور ان […]

Urdu Newspaper
November 03, 2023
4 views 0 secs 0

صدر اور الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 8 فروری کو کرانے پر اتفاق

اسلام آباد (ویب نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جہاں 8فروری کو ملک میں عام انتخابات پر اتفاق کیا گیا۔ ایوان صدر میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے وفد کے ہمراہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
10 views 0 secs 0

ہندوستانی ریاست اُتر پردیش مسلمانوں سے نفرت میں سرفہرست

اُتر پردیش (ویب نیوز) ایک سروے کے مطابق 2015 سے اب تک مسلمانوں کیخلاف نفرت پر مبنی جرائم میں ہندوستانی ریاست اُترپردیش 418 واقعات کیساتھ سر فہرست ہے۔ اُتر پردیش مسلمانوں کیخلاف لو جہاد، حلال جہاد، گھر واپسی، بیٹی بچاو بہو لاو، حجاب بندی اور گور کھشا جیسی مہمات کا گڑھ بھی ہے جبکہ بی […]