Urdu Newspaper
October 31, 2023
8 views 0 secs 0

شاہین آفریدی کی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں

کولکتہ (ویب نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ون ڈے کرکٹ میں تیزترین 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں۔ شاہین آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے جارہے میچ میں حاصل کیا، قومی بولر نے سری لنکا کے تنزید حسن کو آؤٹ کرکے 100 ویں وکٹ حاصل کی۔ یاد رہے کہ شاہین آفریدی […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
6 views 0 secs 0

انڈونیشیا’ انتخابات میں حملوں کی منصوبہ بندی’ 59 گرفتار

جکارتہ (ویب نیوز) انڈونیشیا کی پولیس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے آنیوالے انتخابات پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 59مسلح افراد کو گرفتار کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گرفتار ہونیوالوں میں سے 19 کا تعلق جماع اسلامیہ سے ہے جو کہ کالعدم القاعدہ کے ذیلی تنظیم ہے جبکہ 40کا تعلق جماعہ […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
9 views 0 secs 0

انتھونیو گوتیرس کا موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات پر زور

نیویارک (ویب نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ نیپال کے برف پوش پہاڑ اپنی برف کا تقریباً ایک تہائی حصہ کھو چکے ہیں، انہوں نے دنیا پر زور دیا کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے پاگل پن کو روکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے نیپال میں دنیا کے بلند […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
7 views 0 secs 0

مسلسل چار شکستوں کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح

کولکتہ (ویب نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چار شکستوں کے بعد بالآخر پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
5 views 1 sec 0

غزہ میں 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہونے لگا’ یونیسیف

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ‘یونیسیف’ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہر 10منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے۔ یونیسیف کے 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری سے شہید ہونیوالے بچوں سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار نے دل دہلا […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
4 views 0 secs 0

کینیڈا’ شہریوں کاارکان پارلیمنٹ کے دفاتر پر قبضہ

ٹورنٹو (نیوز ڈیسک) کینیڈا میں فلسطینیوں کے حامی شہریوں نے نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ کرسٹیا فری لینڈ سمیت 17 ارکان پارلیمنٹ کے دفاتر پر قبضہ کر کے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پر شیئر ہونیوالی تصاویر اور ویڈیوز کے مطابق پیر کو کینیڈا بھر میں شہریوں نے […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
4 views 0 secs 0

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ’ برطانوی وزیر برخاست

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانیہ میں کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ پال بریسٹو کو کابینہ سے نکال دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پال بریسٹو نے وزیراعظم رشی سونک کو خط میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا۔ فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
4 views 0 secs 0

حماس نے 3 یرغمالی خواتین کی ویڈیو جاری کر دی

غزہ (نیوز ڈیسک) مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ یرغمالی خواتین نے کہا کہ عام اسرائیلی اس وقت نیتن یاہو کی غلط سیاسی وفوجی پالیسیوں کی قیمت چکا رہا ہے۔ اسرائیلی حکومت یرغمالیوں کو بچانے کیلئے کچھ […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
4 views 0 secs 0

سعودی اور لکسمبرگ کے وزرائے خارجہ کا غزہ میں جنگ بندی پر زور

ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے لکسمبرگ کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور جین ایسلبورن سے فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادل خیال کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے اقوامِ متحدہ کی حالیہ قرارداد کیلئے لکسمبرگ کی حمایت کی تعریف کی جس میں غزہ میں […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
4 views 0 secs 0

سعودیہ کی جی سی سی کے انسداد بدعنوانی اجلاس میں شرکت

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب نے پیر کو عمان میں خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کی انسداد بدعنوانی وزارتی کمیٹی کے نویں اجلاس میں شرکت کی ہے۔ سعودی وفد کی قیادت انسداد بدعنوانی ادارے کے سربراہ مازن الکھموس نے کی، اجلاس میں خطے کی سالمیت کو مضبوط بنانے اور بدعنوانی کیخلاف اجتماعی جنگ کو فروغ […]