بنگلادیش’ حکومت مخالف مظاہرے’ اپوزیشن لیڈر گرفتار
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سیکرٹری جنرل اور اپوزیشن لیڈر مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کا بتانا ہے […]
پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا مہم’ افغان بھارت گٹھ جوڑ بے نقاب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہندوستان اور افغانستان نے پاکستان کیخلاف نفرت انگیز پالیسی کو ہوا دینے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے ایماء پر المرصاد کے نام سے ایک سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کیخلاف زہر اُگلنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، المرصاد کا مقصد دنیا […]
سوڈان کے متحارب فریقین کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا آغاز
جدہ (شاہدنعیم) سعودی عرب، امریکہ سرکاری ترقیاتی اتھارٹی ایفاذ اور افریقی یونین کے نمائندوں نے اعلان کیا ہے کہ جدہ میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورس کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے۔ میڈیا کے مطابق اتوار کوجاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سوڈان کے متحارب فریقوں کے درمیان تین نکاتی ایجنڈے پر مذاکرات […]