Urdu Newspaper
October 31, 2023
6 views 0 secs 0

سفیر پاکستان مسعود خان سے پاکستانی ہیوبرٹ ہمفری فیلوز کی ملاقات

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) واشنگٹن میں ہیوبرٹ ہمفری فیلوشپ پروگرام کے تحت امریکہ کا دورہ کرنیوالے مڈ کیرئیر پاکستانی پروفیشنلز کے گروپ نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سے ملا قات کی۔ مسعود خان نے پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے افغانستان سے امریکی انخلا کے […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
4 views 0 secs 0

میئر نیویارک نے سٹی گورنمنٹ واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا

نیویارک (سٹاف رپورٹر) نیویارک شہر کے میئر ایرک ایڈمز نے نیویارک سٹی گورنمنٹ واٹس ایپ چینل کے آغاز کی نقاب کشائی کی ہے۔ یہ چینل انگریزی اور ہسپانوی دونوں زبانوں میں دستیاب ہوگا، جس کا مقصد ایڈمز انتظامیہ اور نیویارک کے رہائشیوں کے درمیان براہ راست رابطے کو تقویت بخشنا ہے۔ چینل براہ راست واٹس […]

Urdu Newspaper
October 31, 2023
7 views 0 secs 0

اسرائیل یا غزہ میں لڑاکا فوج بھیجنے کا اِرادہ نہیں’ کملا ہیرس

واشنگٹن(ویب نیوز)نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل یا غزہ میں لڑاکا فوج بھیجنے کا اِرادہ نہیں رکھتا۔ میڈیا کے مطابق معروف غیرملکی نیوزچینل کیساتھ انٹرویو میں نائب صدر نے کہا کہ واشنگٹن خطے میں تنازعات کو پھیلنے سے روکنے پر اپنی کوششوں پر توجہ دے رہا ہے، ہم کسی بھی طرح […]

Urdu Newspaper
October 29, 2023
62 views 0 secs 0

ورلڈکپ’جنوبی افریقہ کیخلاف میچ’ سلواوور پر قومی ٹیم کو جرمانہ

کلکتہ (ویب نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کو شکست کیساتھ سلو اوور پر جرمانہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میںجاری ورلڈ کپ 2023 کے 26 ویں میچ میں سلو اوور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے قومی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد […]

Urdu Newspaper
October 29, 2023
53 views 0 secs 0

بنگلادیش میں اپوزیشن کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

ڈھاکہ (ویب نیوز) بنگلہ دیش میں وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں میں جھڑپ کے باعث ایک اہلکار ہلاک جبکہ متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے حزب اختلاف کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے وزیراعظم شیخ حسینہ سے مستعفی ہونے کا […]

Urdu Newspaper
October 29, 2023
67 views 0 secs 0

طیب اُردگان کی تقریر’ اسرائیلی سفارتی عملہ ترکیہ سے واپس

استنبول(ویب نیوز) ترک صدر رجب طیب اردگان کی سخت تقریر کے بعد اسرائیل نے ترکیہ سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلالیا ہے۔میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ وہ ترکیہ کی جانب سے بڑھتے ہوئے بیانات کی روشنی میں اپنے تعلقات کا از سر نو جائزہ لینے کیلئے اپنے سفارتکاروں […]

Urdu Newspaper
October 29, 2023
60 views 0 secs 0

اسرائیل کی جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ سے حملہ

غزہ (ویب نیوز) حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات کے علاقے پر راکٹ داغنے کا دعوی کیا ہے۔ میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن […]

Urdu Newspaper
October 29, 2023
49 views 0 secs 0

اسرائیل ریڈ لائن پار کر چکا’ ہمارے وار کا انتظار کرے’ ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست ریڈ لائن پار کرکے ہمیں سخت سے سخت ایکشن لینے پر مجبور کر رہی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ابراہیم رئیسی نے کہا کہ واشنگٹن ہمیں کچھ نہ کرنے کا کہتا ہے لیکن وہ اسرائیل کی کھلم کھلا حمایت […]

Urdu Newspaper
October 29, 2023
35 views 0 secs 0

مائیک پینس کا صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نائب صدر مائیک پینس نے 2024 کی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق نائب صدر مائیک پینس نے ہفتے کو 2024 کی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ میرا وقت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں مائیک پینس […]

Urdu Newspaper
October 29, 2023
36 views 2 secs 0

صدر بنا تومسلمانوں پر سفری پابندیاں عائد کردوں گا’ ڈونلڈ ٹرمپ

2017 میں اپنے عہد صدارت کے آغاز میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران، لیبیا، صومالیہ، شام، یمن اور ابتدائی طور پر عراق اور سوڈان کے مسافروں کے داخلے پر بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کر دی تھیںامریکی سرزمین پر یہود مخالف حملوں کا خدشہ ہے’ اسٹوڈنٹ ویزا پر آیا کوئی بھی طالب علم اگر نسل کشی […]