لام اباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ غزہ میں انتہائی ظلم ہورہا ہے.وہاں کی صورتحال دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کینسر سے آگاہی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے. پاکستان نے کرونا وباء کا بہترین […]